شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 27 of 240

شان مسیح موعود — Page 27

۲۷ سے آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی قوت قدسیہ اور کمال فیضان ثابت ہو۔جناب مولوی محمد علی صاحب جماعت احمدیہ میں 1910ء میں خلافت ثانیہ قائم ہو جانے پر اس سے اختلاف پیدا کر لینے پر انکار خلافت ثانیہ کی ایک وجہ وجیہہ حضرت خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ کا حضرت اقدس کو نبی سمجھنا قرار دینا چاہتے تھے اس لئے انہوں نے حضرت اقدس کو نبی معنی محدث کہتا شروع کر دیا۔حالانکہ وہ اس سے پہلے شام میں مولوی کرم دین جہانی کے استغاثہ والے مقدمہ میں بطور گواہ پیش ہو کہ یا قرار صالح مندالت میں یہ بیان دے چکے تھے کہ " مکذب مدعی نبوت کذاب ہوتا ہے۔مرزا صاحب ملزم مدنی نبوت ہے۔(مسبل استقاله مولوی کرم دین ہلامی) اور اسی طرح اپنی اور کئی تحریروں میں وہ حضرت اقدس کو نبی قرار دے چکے تھے مگر اب وہ آپ کو نبی پیش کرنا نہیں چاہتے تھے۔لیکن تحقیقۃ الوحی" کی زیر بحث عبارت ان کے اس مقصد کے خلاف تھی۔اس لئے سائل کے سوال کے جواب میں حضرت اقدس کی پیش کردہ عبارت کے متعلق انہوں نے یہ نظریہ اختیار کیا کہ حضرت اقدس نے دعوی مسیح موعود کے بعد عقیدہ نبوت و عقیدہ فضیلت میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔حضور کے عقیدہ میں جو تبدیلی بھی ہوئی وہ دعوی میں موجود سے پہلے پہلے ہی ہو چکی تھی۔حالانکہ حضرت اقدس اس جواب میں تریاق القلوب" کے عقیدہ پر قائم نہ رہنے اور ریویو سے مشار یو یو ان پیجہ میں خواجہ غلام الثقلین سے بحث میں آپ کو مرگی نبوت لکھا نہ کہ محدث :