شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 226 of 240

شان مسیح موعود — Page 226

میں ہزار ہا درجہ بڑھے کہ مشیل مو سنے ہونے سے بڑھ کر اور شیل این مریم، ابن مریم سے بڑھ کر " ر کشتی نوح صفحه ۲۰- ایڈ مین الشركة الاسلامیه) حضور متحر میں فرماتے ہیں : اسے غافلو اتلاش تو کرد۔شاید تم میں خدا کی طرف سے کوئی نبی قائم ہو گیا ہے" تجنيات الهیه صفحه ۱۱۱) مگر وائے قسمت که شیخ مصری صاحب اس نبی کو نبی نہیں سمجھتے۔قلعہ بردا يا اولی الابصار شیخ مصری صاحب نے حضرت اقدس شیخ مصری صاحب کی کی شان میں ایک اور نامناسب بات دوسری نامناسب حفار بھی لکھی ہے تفصیل اس کی یہ ہے کہ ہم لوگ علی وجہ البصیرت یہ سمجھتے ہیں کہ حضرت اقدس نے حضرت مسیح علیہ السلام پر جوئی فضیلت کے عقیدہ میں تبدیلی خدا تعالے کی متواتر وحی سے صریح طور پرنسی کا خطاب پانے کے متعلق انکشاف ہو جانے پہ کیا ہے مگر شیخ مصری صاحب ہماہ سے اس خیال کے خلاف لکھتے ہیں :- حضور نے اپنی کسی تحریر میں اسی قسم کے انکشاف کا قطعا ذکر نہیں کیا۔اس لئے اس خیال کے متعلق دو امر وضاحت طلب ہیں۔اول تو یہ کہ حضور نے صاف لفظوں میں فرمایا ہے کہ جنب تک صریح الفاظ میں خدا کا الہام نہ ہو ، آپ مسلمانوں میں مروجہ