شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 207 of 240

شان مسیح موعود — Page 207

پس حضرت مسیح موعود علیہ السلام کامل خلقی نہیں ہیں اور کامل علی نبی محض نہیں ہوتا بلکہ وہ کامل امتی اور کامل نبی ہوتا ہے اور ظلی نبوت کا ملہ حقیقی معنی میں نبوت کی ایک قسم ہوئی کیونکہ ضمیمه بر این احمدیہ حصہ پنجم صفحه ۱۳ کی تعریف نبوت کے لحاظ سے جس میں نبی کے حقیقی معنی بیان کئے گئے ہیں نبوت کی تین قسمیں قرار ہے اول :- شریعیت لانے والا نبی۔دوم : غیر تشر یعنی بنی جو دو سر سے نبی کا امتی نہ ہو۔سوم : غیر تشریعی امتی نبی یا بالفاظ دیگر ظلی نہیں۔پس غیر تشریعی امتی نبوت ، نبوت مطلقہ کی ایک قسم ہونے کی وجہ سے اس کا مسایل حقیقی معنی میں بنی ہوا۔اور درجہ نبوت کے لحاظ سے زمرہ انبیاء کا ر قرار پایا سنی کی تینوں قسمیں آپس میں تبائن رکھتی ہیں۔لہذا دوسری قسم کا نی پہلی قسم کے نبیوں کے زمرہ میں داخل نہیں ہوتا۔حالانکہ دو بھی حقیقی معنی میں بنی ہوتا ہے۔تیسری قسم کا نبی پہلی دو قسموں کے نبیوں کے زمرہ میں داخل نہیں ہوتا۔ہاں نبوت مطلقہ یا درجہ نبوت کے لحاظ سے یہ تینوں اقسام کے انبیاء زمرہ انبیاء کے افراد ہیں۔فاحفظوا هذه النكتة يا اولى الالباب فانها تصونكم عن الاوهام پس حقیقۃ الوحی کے زمانہ میں حضرت تمام مستقل اب یار بھی اقدس حقیقی معنوں میں نہی کے لئے ایک پہلو سے اُمتی ہیں غیر امتی ہونا ضروری نہیں سمجھتے۔لہذا ازالہ اوہام کی تحریرہ سے شیخ صاحب کا یہ استدلال اس موقعہ پر درست نہیں