شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 206 of 240

شان مسیح موعود — Page 206

فیض اور صلی اللہ ہے اور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور ور کے بعد اب غیر امتی نبی کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آنے کے لئے کوئی گنجائش رہو نہیں کیونکہ غیر امتی نبی کے آنے میں آیت خاتم النبیین روک ہے لیکن آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کا عام انیشتین ہونا آپ کے امتی کے نبی ہو جاتے میں روک نہیں۔پس یہ قسم نبوت پہلی اقسام نبوت سے ایک الگ قسم کی نبوت ہے جس کا ظہور صرفت سلسلہ محمدیہ میں ہی ہو سکتا ہے۔چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں :- و میں اس کے اخدا تعالیٰ کے۔ناقل ) رسول پر دلی صدق سے ایمانی لایا ہوں اور جانتا ہوں کہ تمام ہوتیں اس پر ختم ہیں اور اس کی شریعت خاتم الشرائع ہے۔مگر ایک قسم کی نبوت ختم نہیں یعنی وہ ثبوت جو اس کی کامل پیروی سے ملتی ہے اور ہو اس کے چراغ سے نور لیتی ہے وہ ختم نہیں ہوئی کیونکہ وہ محمدی نبوت ہے یعنی اس کا خلیل ہے اور اسی کا مظہر اور اسی سے فیض یاب ہے" رچشمه معرفت صفحه ۳۲۷) اور یہ خود شیخ صاحب تسلیم کر چکے ہیں :۔کرچ مذہبی کا نام ہو اور کسی ولی کو نہیں دیا گیا اور صرف حضرت اقدس کو ہی دیا گیا وہ مماثلت نام کی وجہ سے ہی دیا گیا کیونکہ نام کسی صفت کے کمال پر ہی جا کر ملتا ہے ؟ و روح اسلام میتھ ۳۳)