شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 204 of 240

شان مسیح موعود — Page 204

تعریف کے رو سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام احادیث کے موعود بسیج کو لیٹی اپنے آپ کو <mark>حقیقی</mark> معنوں میں <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> قرار دیتے ہیں اور اس طرح حضور زمرہ ا<mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark>اء کا فرد ہیں نہ کہ محض زمره اولیا کا فرد چنانچہ تمیم بر این احمدیہ حصہ پنجم میں <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> کے <mark>حقیقی</mark> معنی بیان کرنے کے <mark>بعد</mark> حضرت اقدس آیہ تحریمہ فرماتے ہیں :- مجھے خدا تعالٰی نے میری وحی میں بار بانہ امتی کر کے بھی پکارا ہے اور <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> کر کے بھی پکارا ہے۔ان دونوں ناموں کے سننے سے <mark><mark>میرے</mark></mark> دل میں نہایت لذت پیدا ہوتی ہے اور میں شکر کرتا ہوں کہ اس مرتب نام سے مجھے عزت دی گئی اور اس مرکب نام رکھنے میں حکمت یہ معلوم ہوتی ہے کہ تا عیسائیوں پر ایک سرزنش کا تازیانہ لگے کہ تم تو میسی بن مریم کو خدا بناتے ہو۔مگر ہمارا <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> صلے اللہ علیہ وسلم اس درجہ کا <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> ہے کہ اس کی امت کا ایک فرد <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> ہو سکتا ہے اور معیلی کہلا سکتا ہے حالانکہ وہ امتی ہے۔د تمیمه بر این احمدیہ حصه بحجم صفحه ۱۸۴) دیکھئے اس جگہ خط کشیدہ الفاظ میں " امت کا ایک فرد <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> ہو سکتا ہے" سے مراد بنی ہی ہے نہ کہ محض <mark>محدث</mark> کیونکہ <mark>محدث</mark>ین جو <mark>نبوت</mark> نا قصہ رکھتے ہیں وہ تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے ا<mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark>اء کے فیض سے بھی بنتے رہے ہیں۔اور اس جگہ <mark>صرف</mark> <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> کریم صلے اللہ علیہ وسلم کی امتیاز کا نشان بیان ہو رہی ہے کہ آپ صلے اللہ علیہ وسلم ہی اس دربعہ کے <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> ہیں کہ آپ کی امت کا ایک فرد <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> ہو سکتا ہے اور <mark>کس</mark>ی <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> میں یہ قوت قدسیہ موجود نہیں تھی کہ اس کے