شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 193 of 240

شان مسیح موعود — Page 193

۱۹۳ ہو گیا کہ آپ کو خدا تعالے کی طرف سے صریح طور پر نبی کا خطاب دیا گیا ہے تو آپ نے اپنے الہامات میں وارد نبی اور رسول کے الفاظ کی یہ تاویلات بالکل ترک فرما دیں بچنا نچہ سات شانہ کے بعد حضور نے اپنی کسی کتاب اور رسالہ اور اشتہار میں اپنے آپ کو محض محدث یا بزئی نبی یا ناقص نبی نہیں لکھا مگر شیخ مصری صاحب تبدیلی عقیدہ کی اس حقیقت کو نظر انداز کر کے اب ازالہ اوہام کی ایک عبارت ہوتید کی عقیدہ سے پہلے کی ہے پیش کر کے حضرت اقدس کو ایک پہلو سے نبی اور ایک پہلو سے امتی محدث کے معنوں میں قرار دینا چاہتے ہیں اور ازالہ اوہام کی یہ عبارت پیش کرتے سے پہلے شیخ مصری صاحب بطور تمہید لکھتے ہیں کہ ینی حقیقی تو حضور کے نزدیک وہی ہوتا ہے جو ہر پہلو سے بنی ہو۔اس میں تو کوئی دوسرا پہلو ہوتا ہی نہیں۔حضور نے صرف نبی کہنے سے ہمیشہ انکار کیا ہے یہاں تک کہ اس انکار کا اظہار اپنی کتاب الوصیتہ میں بھی کیا ہے جس کو منسوخ کہا ہی نہیں جاسکتا۔اس سے صاف سے حضور نے صرف نبی کہنے سے انکار اس درجہ سے کیا ہے نا آپ کو مستقلہ نبوت کا مرضی سے سمجھ لیا جائے جو انبیاء کو خدا تعالے کی طرف سے براہ راست ملتی رہی کیونکہ آپ نے مقام نبوت آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی پیروی اور آپ کی قوت قدسیہ کے فیضان کے واسطہ سے پایا تھا اس واسطہ کو ظاہر کرنے کے لئے آپ اپنے آپ کو صرف تبھی نہیں بلکہ ایک پہلو سے یبی اور ایک پہلو سے امتی قرار دیتے ہیں۔اتنی کا لفظ "الوصیت میں نبوت کی نفی یا اس میں کسی کے لئے استعمال نہیں فرمایا بلکہ مقام نبوت کے پانے میں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کا واسطہ ظاہر کرنے کے لئے استعمال فرمایا ہے۔منہ