شان مسیح موعود — Page 19
19 اس لئے حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالٰی نے حقیقۃ النبوة " میں اس غلط خیال کی تردید فرما دی تھی۔جسے اب شیخ صاحب نے اس تردید کو نظر انداز کر کے اختیار کر لیا ہے۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ نے تحقیقة النبرة" میں پہلے اس خیال کو ذیل کے الفاظ میں درج فرمایا ہے :- کیوں نہ یہ خیال کر لیا جائے کہ پہلے حضرت مسیح موعود کا خیال تھا کہ غیر نبی نہی سے افضل نہیں ہو سکتا لیکن بعد میں آپ کا یہ خیال بدل گیا اور آپ نے یہ معلوم کر لیا کہ تغیر نہی بھی نبی سے افضل ہو سکتا ہے۔اس لئے اپنے آپ کو با وجود غیر نبی ہونے کے نبی سے افضل قرار دیا " حضرت خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالے اسے ایک شبہ قرار دیتے ہوئے اس کے ازالہ کے لئے تحریر فرماتے ہیں :- 15 یاد رہے کہ یہ مشبہ بھی قلب تدبر کا نتیجہ ہوگا کیونکہ حضرت پیچ موعود نے حقیقۃ الوحی " میں جہاں تبانی القلوب کے اس عقیدہ کو منسوخ فرمایا ہے کہ میں مسیح سے پریشان میں افضل نہیں وہاں اس عقیدہ کو کہ غیر نبی نبی سے افضل نہیں ہوتا ، مفسوخ نہیں فرمایا۔اور معترض کے جواب میں یہ نہیں فرمایا کہ چونکہ بعد میں مجھے اس قاعدہ ہیں کہ غیر نبی نبی سے فصل نہیں ہو سکتا۔غلطی معلوم ہوئی اور ثابت ہو گیا کہ ایسا ہو سکتا ہے۔اس لئے میں نے میسی سے اپنے آپ کو افضل لکھ دیا۔بلکہ اس کی بجائے فرماتے ہیں کہ " مگر بعد جو خدا