شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 164 of 240

شان مسیح موعود — Page 164

14N جس کی قرآن وحدیث میں خبر دی گئی ہے " مگر حضور مسیح ہندوستان میں صفحہ ا ا پر اپنے آپ کو حقیقی مسیح موعود قرار دیتے ہیں اور کشتی نوح " صفحہ ۲۰ میں فی الواقع میسج موعود پس حضور کے اپنے آپ کو مجازی مسیح موعود اور حقیقی اور فی الواقع مسیح موعود قرار دینے میں بظاہر جو تناقض دکھائی دیتا ہے شیخ مصری صاحب اس میں کس طرح تطبیق دے سکتے ہیں ؟ جو جواب وہ مسیحیت کے دعوئی کے متعلق دے سکتے ہیں وہی ہماری طرف سے دعوی نبوت کے متعلق سمجھ لیا جائے۔میرے نزدیک تو ان دونوں میں تطبیق کی صورت یہ ہے کہ مجازی اور روحانی طور پر مسیح موعود سے مراد تو مجازی مسیح ابن مریم ہے نہ بنی اسرائیل کا میسج ابن مریم۔لہذا پیشگوئی نبوی میں مذکور مسیح ابن مریم تو آپ مجازی طور پر ہیں مگر اُمت محمدیہ کے لئے آپ مسیح موعود حقیقی اور واقعی طور پر نہیں۔یہی حال حضرت اقدس کی نبوت کا ہے کہ مسیح ابن مریم یا عیسی علیہ السلام تو آپ حضرت یسے علیہ السلام سے تکمیل مشابہت کی بناء پر تشبیہ بلیغ اور استفادہ کے طور پر ہیں مگر ظلی نبی اور امتی نبی ہو کر اُمت محمدیہ کے لئے آپ نفی الواقع نبی ہیں کیونکہ آپ نے ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ ۱۳۸ میں نبی کے حقیقی معنی بیان کر کے اپنے آپ کو ان معنوں کا مصداق قرار دیا ہے۔پس جس طرح مجازی مسیح موعود آپ اور بہت سے ہیں اور حقیقی اور فی الواقع مسیح موعود ایک دوسری جہت سے۔اسی طرح مسیح ابن مریم کا اطلاق آپ پر اور جہت سے ہے یعنی تکمیل مشابہت کی بہت سے اور نبی کا اطلاقاً