شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 16 of 240

شان مسیح موعود — Page 16

نہیں ہوئے تھے تو شیخ صاحب کا یہ خیال ہمارے نزدیک درست نہیں کہ بی کے لئے شریعت بعدیدہ کا لانا ضروری ہے۔حقیقۃ الوحی کے تبدیلی عقیدہ والے حوالہ کے متعلق شیخ صاحب کے تشر کی نظریہ پر تبصرہ اور میرا تا ثر آپ میری اس کتاب کے متن میں ملاحظہ فرمائیں۔میں اپنے مخدوم محترم حضرت حافظ سید مختار احمد صاحب شاہ جما چوری کا تبہ دل سے ممنون ہوں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت دے کر میرے اس مضمون کا مسودہ شستا اور مجھے اپنے بیش قیمت مشورہ سے نوازا، اللہ تعالی ان پر پیش کی حمتیں نازل فرمائے۔اللهم آمین۔نوٹ تبدئی عقیدہ کے متعلق جو منطقی بحث اس کتاب کے متن میں شائع کی گئی ہے اس کے جواب کا شیخ مصری صاحب کی طرف سے کٹھی سالی انتظار کے بعد اب اس کتاب کا دوسرا ایڈیشن شائع کیا بھا رہا ہے اور اس کی ایک کا پی شیخ مصر کا صاحب کو بھی نہ رکیسٹری بھیجوائی جا رہی ہے تاشیخ صاحب کو میر کی بحث کے جواب کی طرف توجہ پیدا ہو۔مگر مجھے امید نہیں کہ وہ اس منطقی بحث کا کوئی معقول جواب دے سکیں گے۔دیدہ باید۔والسلام قاضی محمد نذیر و کلپوری سمبر عماد