شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 70 of 240

شان مسیح موعود — Page 70

سے فضل نہیں لکھتے اور کہتے تھے۔تو نبوت میں حضرت عیسی علیہ اسلام سے اپنی کامل نسبت سمجھ لینے پہ آپ اپنے آپ کو اُن سے فضل لکھنے اور کہنے لگے ہیں پہلے فضل نہ کہنے اور نہ لکھنے کی علت یا وجود فضیلت کے الہامات ہوتے اور کے اپنے آپ کو حضرت عیسے علیہ السلام کے بالمقابل نبی نہ سمجھتا تھی۔اپنی تمام شان میں حضرت عیسی علیاریت لام سے افضل ہونے کے اعلان کی علت حضرت عیسی علیہ السلام سے نبوت میں اپنی کامل نسبت سمجھ لیتا ہے۔کیونکہ جو شخص ایک نبی سے نبوت میں کامل نسبت نہ رکھے وہ اس کے افضل ہونے کا دعوی کرے تو اس کا یہ دعویٰ محض کذب و افتراد بن جاتا ہے۔کیونکہ کجا نبی اور کجا غیر نبی۔پس حضرت اقدس کا پہلے اپنے آپ کو حضرت عیسی علیہ السلام سے افضل نہ کہنا اور نہ لکھنا اپنے آپ کو حضرت عیسی علیہ السلام کے بالمقابل ناقص اور جوئی نبی اور محض محدث سمجھنے کی وجہ سے تھا اور اپنی تمام شان میں حضرت عیسی علیہ السلام سے افضل کہنا اور لکھتا نبوت میں ان سے کامل نسبت کا علم حاصل ہو جانے کی وجہ سے ہے درنہ ناقص شان نبوت رکھنے والا ایک کامل شان نبوت رکھنے والے سکے مقابلہ میں اپنی تمام شان میں افضل ہونے کا دعوی نہیں کر سکتا۔کیونکہ ناقص کو کامل سے کیا نسبت ! پس حضور کا تب دینی عقیدہ کے وقت یہ لکھنا کہ خدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا جو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے (یو لو جلد اول نمبر او رافع البلاء)