شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 7 of 240

شان مسیح موعود — Page 7

پیش لفظ شیخ عبد الرحمن صاحب مصری کا ایک مضمون " حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا عبد حقیقی مقام اور دعوئی افضلیت بر سیج ناصری والی عبارت کا صحیح مفہوم کے طویل عنوان کے تحت ماہنامہ " روح اسلام لاہور بابت ماہ مارچ 1940ء کے اہم صفی پر شائع ہوا۔اس مضمون کی اہمیت کو ظاہر کرنے کے لئے اس رسالہ کو " فضیلت نمیر کا نام دیا گیا۔اس مضمون کے شروع میں چودھری محمد حسن صاحب جمیمہ ایڈوکیٹ گجرات کا اس مضمون کے تعلق ایک تعارفی نوٹ بھی شائع ہوا ہے جس میں چودھری صاحب موصوف نے شیخ مصری صاحب کے اس مضمون میں پیش کردہ نکات کی طرف اشارات کرتے ہوئے آخر میں ہمیں اس مضمون سے متعلق ان الفاظ میں اپیل کی ہے۔ہید ہے کہ احباب ربوہ اسے پوری سنجیدگی اور پورے غور سے مطالعہ کہ میں گئے اور اگر اس میں انہیں صداقت نظر آئے تو اسے بغیر