شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 49 of 240

شان مسیح موعود — Page 49

۴۹ جو ہوا۔مگر مجھے شیخ صاحب کی اس عبادت کے بعد کی عبارت سے اختلاف ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے :۔اب چونکہ حضرت اقدس اسی عقیدہ پر قائم تھے کہ گو حضور کے کمالات مسیح سے بڑھ کر تھے لیکن چونکہ وہ اصالتا نہیں تھے اور یسلے کے اصالتا تھے اس لئے حضور نے باوجود اس برتری کے میسج کے مقابلہ میں اپنے آپ کو کچھ چیز ہی نہیں سمجھا۔میرے نزدیک اصل وجہ حضرت اقدس کے یہ کہنے کی کہ " مجھ کو مسیح ابنِ مریم سے کیا نسبت ہے؟ تو یہی تھی جو شیخ مصری صاحب نے پہلے دی گئی بھارت میں بیان کی ہے کہ حضرت اقدس اپنے آپ کو نبی نہیں سمجھتے تھے بلکہ غیر نبی یا ولی سمجھتے تھے اور ولی خواہ کیسا ہی بلند مرتبہ تک پہنچ جائے وہ یہی کہے گا کہ میری نبی سے کیا نسبت ؟ مگر مجھے جناب شیخ صاحب کی یہ بات مسلم نہیں کہ حضرت اقدس کے کمالات چونکہ اصالتا نہیں گویا فلستی ہیں اس لئے گو حضرت اقدس کے کمالات مسیح سے بڑھ کر تھے ، آپ ان کے طبیعت کے واسطہ سے ملنے کی وجہ سے حضرت علی علیات لام کے مقابلہ میں اپنے آپ کو کچھ چیز نہیں سمجھتے کہ یہ بات کہد کو شیخ صاحب نے دو متناقض اتو مو جمع کر دیا ہے جس سے اجتماع التقیضین لازم آرہا ہے جو ایک محال ہے کیونکہ حضرت اقدس کے کمالات کو شیخ صاحب کا حضرت میں علیہ اسلام کے کمالات سے بڑھ کر یعنی افضل بھی کہتا اور پھر ان کا یہ کہنا کہ جانے کے احالتانہ ہونے یعنی نقلی ہونے کی وجہ سے حضور نے اپنے آپ کو حضرت