شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 33 of 240

شان مسیح موعود — Page 33

۳۳ میں مذکور تھا ترک کر کے حضرت عیسی علیہ السلام سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہونے کا عقیدہ اختیار کر نا ظاہر کیا ہے۔یہ واضح رہے کہ تریاق القلوب بے شک دسمبر تالہ میں شایع ہوئی۔مگر اصل حقیقت یہ ہے کہ تریاق القلوب 199 ہی میں چھپ چکی ہوئی تھی۔مگر حضرت اقدس کو ایک اور ضروری تصنیف میں مشغول ہو جانے کی وجہ سے اس کی اشاعت اس وقت روک دینی پڑی تھی۔دسمبر ۱۹ ء میں صرف دوستوں کا مضمون ایک دوسرے کا تب سے لکھا کہ کتاب شائع کر دی گئی ہیں تیاق القلب کی زیر بحث تقریر در حقیقت ریویو آف ریجنز بجلد اول کی زیر سخت تحریر سے پہلے کی تھی اس لئے حضور نے سائل کے سوال کے جواب میں تریاق القلوب میں مندرجہ جودی فضیلت کے عقیدہ کو پہلے کا قرار دیا اور ریویو میں اپنی تمام شان میں مسیح ابن مریم سے بہت بڑھ کر ہونے کے عقیدہ کو بعد کا قرار دیا اور بارش کی طرح وحی الہی سے صریح طور پر نبی کے خطاب پانے کو تریاق القلوب کے عقیدہ پر قائم نہ رہنے کا موجب قرار دیا۔کیونکہ اس کے بعد آپ پر کشتی کوٹا میں مندرج الہام میسج محمدی مسیح موسوی سے افضل ہے ، ابھی نازل ہو چکا تھا۔کشتی نوح بھی سات سالہ میں شائع کی گئی ہیں مولوی محمد علی صاحب کا یہ خیال بالکل غلط ہے کہ زمانہ کی تقسیم کے لحاظ سے سائل کا سوال ہی غلط تھا۔اس لئے حضرت میں موجود نے زمانہ کی تقسیم کا جوذ کر سوال میں تھا اس کو بالکل ترک کر دیا اور عام پیرا یہ نہیں جواب دیا۔اگر سائل کا سوال ہی بقول مولوی صاحب موصورت غلط تھا تو پھر عام پیرا میہ میں حضرت اقدس نے جواب کس بات کا دیا ؟ اگر سائل