شان مسیح موعود — Page 225
۲۲۵ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن مجید مفاتم انہین دین قرار دینے کیوجہ سے حضرت موسی علیہ السلام سے افضل ٹھہراتا ہے تو مسیح محمدی کو بھی میسج موسوی سے فضل ہونا چاہیئے تا دو نوں سلسلوں موسوی اور محمدی میں تکمیل مشابہت متحقق ہو جائے۔تذکرۃ الشہادتین میں آخری خلیفہ کے نبی کا نام پانے کو حضرت اقدس علیہ است ہم نے سلسلہ محمدیہ کی سلسلہ موسویہ سے تکمیل مشابہت کا موسب ٹھہرایا ہے کیونکہ جب سلسلہ محمدیہ کے اول نبی کی موسی علیہ سلام سے مشابہت تابہ اور مسلسلہ موسویہ کے آخری خلیفہ سے سلسلہ محمدیہ کے آخری تعلیفہ کی مشابہت تامہ متحقق ہو جائے تو سلسلہ محمدیہ کی سلسلہ موسویہ سے تکمیل مشابہت ہو جاتی ہے۔پس جس طرح آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم نبی ہو کہ حضرت موسی خیر السلام سے مشابہت قامہ رکھتے ہیں۔اسی طرح حضرت مسیح موعود علیہ التمام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نلیت کا ملہ کی وجہ سے حضرت مسیح ناصری نیند اس نام سے مشابہت تامہ رکھتے ہیں۔اور چونکہ سلسلہ محمدیہ کا اقول نبی مسلسلہ موسویہ کے اول نبی سے مشابہت تامہ رکھنے کے ساتھ موسی سے افضل بھی ہے اسی طرح سلسلہ محمدیہ کا آخری خلیفہ جو امتی ہی بھی ہے حضرت عیسی علیہ اس نام سے مشابہت تامہ رکھنے کے ساتھ ہی ان سے افضل بھی ہے۔اس سے یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ سلسلہ محمدیہ سلسلہ موسویہ سے ان میں ہرا با درجہ بڑھ کر ہے جیسا که حضور نے کشتی نوح میں فرمایا ہے :- اب محمد کی سلسلہ موسوی سلسلہ کے قائمقام ہے مگر بنشان