شانِ خاتم الانبیأ ﷺ

by Other Authors

Page 1 of 17

شانِ خاتم الانبیأ ﷺ — Page 1

جمل الله الرحمن الرحيم پیش لفظ سید نا حضرت محمد مصطف صلی اللہ علیہ وسلم جب مہوٹ ہوتے تو جزیرہ عرب ، شرک و بت پرستی کا گویا منبع بنا ہوا تھا۔لیکن تیس برس کے مختصر عرصے میں ایسا عظیم الشان انقلاب رونما ہوا کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تو سارا عرب توحید کا گہوارہ بن چکا تھا۔تین سو ساٹھ بتوں کے پجاریوں کو خُدائے واحد کے آستانہ پر جھکا دینا اور سرکش و تمر طبیعتوں کو اسلام کے سانچے میں ڈھال کہ مبیع وفرمانبردار بنا دیا حضرت خاتم الانبیا محمد مصطفی صلی شد علیہ وسلم کا ایک اعجازی کارنامہ ہے۔!! ور اسلام کے عظیم کا نام کی ادارے طور پر ایسی اشانی اصلح الوعود رضی شد عنہ نے ماہ اگست کا نام ہجری شمسی تقویم میں ظہور تجویز فرمایا۔مجلس انصار اللہ مرکزی قادیان کی طرف سے شائع ہونے والی سیر قالبی سیریز کا یہ آٹھواں مقالہ جو ظہور اسلام کے ۲۳ سالہ سفر کے ایمان افروز واقعات پر مشتمل ہے ، ہماری درخواست پر محترم مولانا دوست محمد صاحب شاہد مؤرخ احمدیت ، ربوہ نے مرتب فرمایا ہے۔مجزاہ اللہ تعالیٰ خیرا۔اللہ تعالیٰ اسے ہر بہت سے نافع الناس بنائے۔آمین : خاکسار مورخه ۱۵ر ظهور ۳۶۶ آبش ۱۵ اگست ۶۱۹۴۷ محمد انعام غوری صدر مجلس انصار الله مرکز یہ قادیان