شیطان کے چیلے — Page 561
557 ان کے خیال میں ہم بد و بدحال ہو گئے ان کی نظر میں کافر و دجال ہو گئے ہم مفتری بھی بن گئے ان کی نگاہ میں بے دیں ہوئے فساد کیا حق کی راہ میں پر ایسے کفر پر تو فدا ہے ہماری جاں جس سے ملے خدائے جہان و جہانیاں اے مدعی ! نہیں ہے ترے ساتھ کر دگار یہ کفر تیرے دیں سے ہے بہتر ہزار بار (براہین احمدیہ حصہ پنجم )