شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 440 of 670

شیطان کے چیلے — Page 440

438 يتمايلون على النعيم و أننا ملنا الى وجه يسر و يطرب ۴- انا تعلقنا بنور حبيبنا حتى استنار لنا الذى لا يخشب ه ان العدا صارواخنازير الفلا و نساء هم من دونهنّ الاكلب - سبّوا وما ادرى لأي جريمة سبوا انعصى الحب او نتجنب ے۔قسمت انى لن افارقه ولو مزقت اسود جنتی او اذئب ذهبت رياسات الاناس بموتهم و لنا رياسة خلة لا تذهب ترجمہ:۔ہمارا ایک دوست ہے ہے۔اور ہم اس کی محبت سے پر ہیں اور مراتب اور منازل سے ہمیں بے رغبتی اور نفرت ہے میں دیکھتا ہوں کہ دنیا اور اس کے طالبوں کی زمین قحط زدہ ہوگئی ہے۔یعنی جلدی تباہ ہو جائے گی اور ہماری محبت کی زمین کبھی قحط زدہ نہیں ہوگی۔لوگ دنیا کی نعمت پر جھکتے ہیں۔مگر ہم اس منہ کی طرف جھک گئے ہیں جو خوشی پہنچانے والا اور طرب انگیز ہے۔ہم اپنے پیارے کے دامن سے او بیختہ ہیں ایسے کہ جو صاف اور شفاف نہیں ہوسکتا وہ بھی ہمارے لئے منور ہو گیا۔دشمن ہمارے بیابانوں کے خنزیر ہو گئے۔اور ان کی عورتیں کیتیوں سے بڑھ گئی ہیں۔اور انہوں نے گالیاں دیں اور میں نہیں جانتا کیوں دیں کیا ہم اس دوست کی مخالفت کریں یا اس سے کنارہ کریں میں نے قسم کھائی ہے کہ میں اس سے علیحدہ نہیں ہونگا اگر چہ شیر یا بھیڑ یا مجھے ٹکڑے ٹکڑے کر دیں۔د یعنی حضرت محمد مصطفی مالی