شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 527 of 670

شیطان کے چیلے — Page 527

523 (1) عشق رسول مسیح موعود علیہ السلام کا کفر؟ راشد علی کا پیر سید عبدالحفیظ لکھتا ہے: ذیل میں سرکار دو عالم ﷺ کی شان میں ان کے عشق و محبت میں ڈوبے ہوئے چند اشعار پیش کرتا ہوں ملاحظہ فرمائیے کہ شاعر نے اس مضمون کو کتنی خوبصورتی سے اپنے اشعار میں سمویا ہے اور ہر شعر میں کتنی گہرائی ہے۔محمد من توں من کتاباں چار من خدای رسول نوں سیا دربار (گرونانک) عدد نکالو چوگن کر لو وائے کے کر لو ہیں کا بھاگ لگائے رو باقی بچے کے کے نو گن کر لو رو اس میں دو اور ملائے کہت كبير بھتی سادھو نام آئے (کبیر داس) دل لے ނ آجا سنبھلتا نہیں سنبھالے آجا پاؤں ہیں طول نے نکالے آجا خواب میں زلف کو مکھڑے لگانے آجا J۔)۔آج تو گیسوؤں والے آجا (منشی درگا سہائے سرور ) کان عرب ނ لعل نکل کر سرتاج بنا سردارونکا نام اپنا رکھا سلطان بنا سرداروں کا تیرا چرچا گھر گھر ہے جلوه ول کے اندر ہے ذکر ہے تیرا جاری دلدار بنا دلداروں کا