شیطان کے چیلے — Page 41
41 اس طرح سوال کرتے ہیں گویا تجھے بھی اس کے وقت کی دریافت کی لوگی ہوئی ہے۔تو کہ دے کہ اس کا علم صرف اللہ کو ہے لیکن اکثر لوگ اسے جانتے نہیں۔اور ایک اور جگہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: أَفَأَمِنُوا أَن تَأْتِيَهُم غَاشِيَةٌ مِّن عَذَابِ اللَّهِ أَو تَأْتِيَهُم السَّاعَةُ بَعْتَةٌ وَّهُم لَا يَشعُرُونَ O قُل هَذِهِ سَبِيلى أدعُوا إِلَى اللهِ بن عَلَى بَصِيرَةٍ أَنَا وَمَنِ اتَّبَعَنِي (يف (109,108: قف ترجمہ۔تو کیا یہ اس بات سے بے خوف ہو گئے ہیں کہ ان پر اللہ کے عذابوں میں سے کوئی سخت عذاب آ جائے یا اچانک ان پر وہ گھڑی آ جائے اور انہیں پتہ بھی نہ لگے۔تو کہہ دے کہ یہ میرا طریق ہے۔میں تو اللہ کی طرف بلاتا ہوں اور جنہوں نے میری پیروی اختیار کی ہے میں اور وہ سب بصیرت پر قائم ہیں : بَل تَاتِيْهِمْ بَعْتَةٌ فَتَبهَتُهُم فَلا يَسْتَطِيعُونَ رَدَّهَا وَلَا هُم يُنظَرُوْنَ (الانبياء:41) ترجمہ :۔لیکن وہ ان کے پاس اچانک آئے گی اور ان کو حیران کر دے گی پس وہ اس کو ر ڈ کرنے کی طاقت نہیں رکھیں گے اور نہ ان کو مہلت دی جائے گی۔اور فرمایا: گذلِکَ سَلَكنهُ فِي قُلُوبِ المُجْرِمِينَ O لَا يُومِنُونَ بِهِ حَتَّى يَرَوُا العَذَابَ الأَلِيْمَ O فَيَاتِيَهُم بَعْتَةٌ وَّهُم لَا يَشْعُرُونَ (الشعراء: 201 (203) ترجمہ :۔اسی طرح ہم نے مجرموں کے دلوں میں یہ بات داخل کر چھوڑی ہے۔پس وہ ایمان نہیں لائیں گے یہاں تک کہ درد ناک عذاب دیکھ لیں پس وہ ان کی لاعلمی میں ان کے پاس اچانک آجائے گا۔اور فرمایا: هَل يَنظُرُونَ إِلا السَّاعَةَ أَن تَاتِيَهُم بَغتَةً وَّهُم لَا يَشْعُرُونَ (الزخرف: 67) ترجمہ:۔وہ فقط قیامت کا انتظار کر رہے ہیں جس کے لئے اچانک آنامقد رہے۔مگر وہ اسے سمجھتے نہیں۔اور فرمایا: وَلَا يَزَالُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا فِي مِرْيَةٍ مِنْهُ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً أَوْيَاتِيَهُمْ