شیطان کے چیلے — Page 552
548 یہ دعویٰ لے کر اٹھی تھی کہ وہ احمدیت یعنی حقیقی اسلام کو صفحہ ہستی سے مٹادے گی۔خدا تعالیٰ کے مامور کی قائم کردہ جماعتوں سے ٹکرانے والوں کا ہمیشہ ایسا بدانجام ہی ہوتا آیا ہے۔کئی سال ہو چکے ہیں راشد علی بھی تقدیر الہی سے ٹکرانے کی ہمت لے کر اٹھا تھا۔اس سارے عرصہ میں اس نے ہمیشہ جماعت کو بڑھتے ہی دیکھا ہے اور اپنی ذلتیں ہی ذلتیں وسول کی ہیں۔یہی ان کا ازلی نصیب ہے۔