شیطان کے چیلے — Page 358
356 نہیں کرسکتی کیونکہ وہ دنیا سے بہت دور ہیں۔یہی وجہ حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کی تھی کیونکہ وہ شناخت نہیں کیا گیا۔دنیا نے کس پاک اور برگزیدہ سے اس کے زمانہ میں محبت کی تا حسین رضی اللہ عنہ سے بھی محبت کی جاتی۔“ پھر فرمایا: وو (فتاوی احمدیہ۔حصہ دوم صفحہ 42) حضرت امام حسین اور امام حسن رضی اللہ عنہما خدا کے برگزیدہ اور صاحب کمال اور صاحب 66 عفت اور عصمت اور ائمۃ الہدی تھے اور وہ بلا شبہ دونوں معنوں کے رو سے آنحضرت ﷺ کے آل تھے۔“ تریاق القلوب - روحانی خزائن جلد 15 صفحہ 364، 365 حاشیہ) اللهم صل على محمد و على آل محمد۔