شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 5 of 670

شیطان کے چیلے — Page 5

5 سرتاج انبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ کو سب سے زیادہ اسمائے مبارکہ سے نوازا گیا جیسا کہ حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ علیہ السّلام فرماتے ہیں: دو وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا یعنی انسان کامل کو وہ ملائک میں نہیں تھا۔نجوم میں نہیں تھا۔قمر میں نہیں تھا۔آفتاب میں بھی نہیں تھا۔وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا۔وہ لعل اور یاقوت اور زمر داور الماس اور موتی میں بھی نہیں تھا۔غرض وہ کسی چیز ارضی اور سماوی میں نہیں تھا۔صرف انسان میں تھا یعنی انسان کامل میں، جس کا انتم اور اکمل اور اعلیٰ اور ارفع فرد ہمارے سید و مولیٰ سید الانبیاء سید الاحیاء محمد مصطفی عے ہیں۔سو وہ نور اس انسان کو دیا گیا اور حسب مراتب اس کے تمام ہمرنگوں کو بھی یعنی ان لوگوں کو بھی جو کسی قدر وہی رنگ رکھتے ہیں۔اور یہ شان اعلیٰ اور اکمل اور اتم طور پر ہمارے سیڈ ہمارے مولیٰ ہمارے ہادی نبی امتی صادق مصدوق محمد مصطفی ﷺ میں پائی جاتی تھی۔( آئینہ کمالات اسلام۔روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 160 161 ) چنانچہ قرآن کریم میں آپ کے جو نام اور منصب بیان فرمائے گئے ہیں ان میں سے چند یہ ہیں۔1۔آپ احمد ہیں وَمُبَشِّرًا رَسُوْلِ يَأْتِي مِنْ بَعدِى اسْمُهُ أَحْمَدُ ( الصف:7) 2۔آپ محمد ہیں مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ ( الفتح: 30) 3۔آپ یس ہیں۔يسَ وَالْقُرْآنِ الْحَكِيْمِ إِنَّكَ لَمِن المُرْسَلِين ( يس :472) 4۔آپ طہ ہیں۔طه مَا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لِتَشْقَى 5۔آپ مریمل ہیں۔يَأْيُّهَا الْمُزَّمِّلُ 6۔آپ مدظر ہیں۔يَأَيُّهَا الْمُدقِّرُ 7۔آپ نبی امی ہیں۔الرَّسُولَ النَّبِيِّ الأُمِّي 8۔آپ داعی الی اللہ ہیں۔وَدَاعِيًا إِلَى اللَّهُ بِإِذْنِهِ 9۔آپ سراج منیر ہیں۔وَسِرَاجًا مُّبِيرًا 10 - 11 آپ مندر اور ہادی ہیں۔إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَّلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ (3۔2:b) ( المرة مثل :2) ( المدقر :2) ( الاعراف: 158) (الاحزاب:47) ( الاحزاب:47) (الرعد:8) 14-13-12 آپ شاہد ہیں ، مبشر ہیں اور نذیر ہیں۔اِنَّا اَرْسَلْنكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَّنَذِيرًا۔