شیطان کے چیلے — Page 96
96 96 کہ آپ فرماتے ہیں: ابتدا سے تیرے ہی سایہ میں میرے دن کٹے گود میں تیری رہا میں مثل طفلِ شیر خوار اسی طرح آپ کی وفات بھی خدا تعالیٰ کے نام پر ہی ہوئی۔آپ کی زبان پر اسی کا نام تھا اور اسی کے نام کو زبان پر لے کر اس کے حضور حاضر ہو گئے۔لعنت ہے۔اس ابدی سچائی کے برخلاف جو بھی کوئی دوسری بات کرتا ہے وہ جھوٹا ہے اور جھوٹے پر خدا تعالیٰ کی