شادی بیاہ کے گیت

by Other Authors

Page 50 of 57

شادی بیاہ کے گیت — Page 50

76 تم عطا کرے وہ اپنی ہزار نعمت ہو جس کا شمار نہ وہ بے شمار نعمت پت جھڑ کبھی نہ آئے رکھے بہار نعمت چہرہ چمک رہا ہو آنکھیں اُجال رکھنا ماضی 6 اپنا خیال رکھنا اس کا خیال رکھنا 6 ہے اک کہانی ، تم اپنا آج دیکھو! کیسے بدل رہا ہے سارا رواج دیکھو! راضی خدا کو کر لو ، تم نہ سماج دیکھو! تم باکمال ہو ہو کر ایسا کمال رکھنا اپنا خیال رکھنا ، اس کا خیال رکھنا ( مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب )