شادی بیاہ کے گیت — Page 48
74 ہمارا گھر ہے جیسے ہو کوئی گلدستہ نیا سجایا ہے دلہن کے میں اک گل روپ یہ ماں کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اور دل کا سرور اور مان باپ کا ہر موقعہ پر بڑھایا ہے شکر گزار ہوں میں آپ سب کے آنے کا بہت ہی محترم ہے جو یہاں پہ آیا ہے خدایا ! ان کو تو رکھنا سدا خوش و خرم تیری جناب میں دست دعا اٹھایا ہے کوئی کمی ہو تو کر دینا درگزر اس کو بہت خلوص سے عثمان نے بلایا ہے ( مکرم محمد عثمان خان صاحب)