شادی بیاہ کے گیت — Page 49
75 درجات الالم دکھ درد بانٹ لینا ، غم بحال رکھنا ނ اللہ میاں کے آگے اک سوال رکھنا ہر یہ شام کے نظارے آئیں گے یاد بن کر یہ دن رہے گا روشن ، اس کو سنبھال رکھنا اپنا خیال رکھنا ، اس کا خیال رکھنا مہماں جو آرہے ہیں ، تم کو بلا رہے ہیں تم سے محبتوں کو کتنا بڑھا رہے ہیں اپنی دعا سے ہر دم تم کو سجا رہے ہیں تم ان کی چاہتوں ہر دم مثال رکھنا اپنا خیال رکھنا ، اس کا خیال رکھنا