شادی بیاہ کے گیت

by Other Authors

Page 47 of 57

شادی بیاہ کے گیت — Page 47

73 ا اورنگی را می ا ور نه ما خدا کا شکر ہے جس نے یہ دن دکھایا ہے ہمارے گھر میں یہ موقع خوشی کا آیا ہے تمہیں ہو شادی مبارک عزیز من ! یاسر تھی آرزو ہمیں جس روز کی وہ آیا ہے جسے بھی دیکھئے ہر شخص ہے بہت مسرور ہر آنے والا بہت شادمان آیا ہے ایسے لگ رہا ہے دوستوں کے جھرمٹ میں جیسے چاند ستاروں کے ساتھ آیا ہے ہے یا کسی مملکت کا شہزادہ نرالی شان سے سج دھج کے آج آیا ہے دولہا سنا ہے جوڑے فلک آشیانہ بھی اللہ پر بنائے جاتے ہیں بھی اللہ نے بنایا ہے