شادی بیاہ کے گیت — Page i
(صرف احمدی احباب کے لئے ) شادی پر گانا شادی بیاہ کے موقع پر شریعت کی رو سے گانا جائز ہے مگر وہ گانا ایسا ہونا چاہئے جو بے ضرر ہو یا مذہبی ہو۔مثلاً شادی کے موقع پر عام گانے اور جو مذاق کے رنگ میں گائے جاتے ہیں وہ تو بالکل بے ضرر ہوتے ہیں ان میں کوئی حرج نہیں کیونکہ وہ محض دل کو خوش کرنے کے لئے گائے جاتے ہیں ان کا 66 اخلاق پر کوئی بُرا اثر نہیں ہوتا۔“ ( افضل 20 جنوری 1945ء) ” جہاں تک گانے کا تعلق ہے تو شریفانہ قسم کے شادی کے گانے لڑکیاں گاتی ہیں اس میں کوئی حرج نہیں۔“ (خطبات مسرور جلد دوم ص 94)