شادی بیاہ کے گیت — Page 42
68 88 جھل مل جھل مل چاند ستارے آنکھوں میں اور پلکوں پر چل ری دلہنیا اوڑھ چنر یا سونے کر دے بام و در ساری سکھیاں ہاتھ اٹھائے اور آنکھوں میں پیار سجائے باپو ماتا بہنیں بھائی اشک بہائیں چھپ چھپ کر سونا چاندی ہیرے موتی ساری چیزیں فانی ہیں عزت ، عظمت ، پیار محبت اصلی دولت! سمجھو گر اپنے پیار کے پھول کھلانا اور وفا کی ریت نبانا جیسے تیرا یہ گھر ٹھہرا ٹھہرے وہ بھی تیرا گھر تجھل مل جھل مل چاند ستارے آنکھوں میں اور پلکوں پر چل رہی دلہنیا اوڑھ چٹر یا سونے کر دے بام وؤر