شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 190
19۔بالواسطہ اثر ہو گا۔اور امت کے اندر سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فیض اور واسطہ سے خلیت اور وراثت کے طور پر نبی کا ہونا ممکن ہوگا۔اور یہ بنی ہچونکہ خاتم النبین صلی الہ علیہ وسل کا کامل فیل ہو گا اسلئے علی خاتم النبین ہوگا جس طرح کہ نقش پیدا کرنے والی مہر کے اثر سے جو نقش پیدا ہوتا ہے وہ بھی مہر ہی کہلاتا ہے۔مگر مجازی اور ظلی طور پر نہ کہ حقیقی طور پر ، کیونکہ اثر حاصل کو صاحب مفردات نے مجاز ہی قرار دیا ہے۔علی خاتم النبیین کا مفہوم چونکہ حقیقت نبوت کا حامل ہوتا ہے۔اس لئے وہ کامل ظلی نبی ہوتا ہے۔جب تک خاتم النبیین کے یہ معنے تسلیم نہ کئے جائیں۔افضلیت تامر یہ ابنیاء کے لئے خاتم النبیین کا متمام پیل نہیں ہو سکتا۔ولایت کا مقام تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے آنے والے انبیاء کے منض واثر سے بھی اُن کے امتیوں کو ملتا رہا ہے۔غیر احمدی علماء سے ایک اہم سوال امام راغب علیہ الرحمہ کی تحقیق کے مطابق جو لعنت قرآن کے مستند امام ہیں۔ختم کے معنے آخری یا بند کرنا ا ختم کرنا د کی مفردات راغب زیر لفظ ختم ) اسب کے سب مجازی معنے ہیں۔لیکن مولوی محمد شفیع صاحب اور مولوی محمد ادریس صاحب محض تحکم سے آخری نبی " کے معنوں کو حقیقی معنے قرار دیتے ہیں۔لہذا اب اُن کا فرض ہے کہ وہ بتائیں۔اگر خاتم النبیین کے حقیقی معنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک محض آخری نبی ہیں تو پھر آپ نے اپنے اس مرتبہ کو افضلیت بر انبیاء کی پیل کس طرح قرار دیا ہے ؟ اور کن معنوں کو مد نظر رکھ کر ان معنوں سے وه