شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 262 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 262

F4P ا سالانہ ہی میں باب قاضی محمد نذیر صاح فاضل پرنسپل جامعہ حمدیہ نے ختم نبوت کی حقیقت پر جو تقریر کی تھی اسے توسیع دے کہ کتابی صورت میں شان خاتم النبی صلی اللہ علیہ ولی کے نام سے عوام میں شائع کیا گیا۔اس کتاب نے ایسی قبولیت عامہ حاصل کی ہے کہ اب اس کا دوسرا ایڈیشن شائع کیا جا رہا ہے۔امسال ۲۰ دسمبر کوبھی محترم قاضی صاحب موصوف کی جلسہ سالانہ ربوہ میں ان خاتم النبی صلی الہ علیہ وسلم کے موضوع پر ایک متفقانہ تقریر ہوئی جس کا خلاصہ درج الناشر ذیل ہے :- آپ نے فرمایا : " جلسہ سالانہ ربوہ ۱۹۵۳ ء میں بھی میں نے اس موضوع پر ایک خاص ترتیب سے تقریر کی تھی میں سے اس مضمون کو آسانی سے لوگوں کے ذہنوں میں داخل کیا جا سکتا ہے۔میری یہ تقریر خدا تعالیٰ کے فضل سے امسال بعض احباب کی تحریک پر شان خاتم النبیین " کے نام سے شائع ہوگئی ہے۔آریا میں اس مضمون کو ایک جدید ترتیب سے حجاب کے سامنے رکھتا ہوں کہ اس ترتیب سے بھی یہ مضمون سفید ہو سکتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے سورۃ احزاب کی آیت مَا كَانَ محمد ابا احد من رِجَالِكُمْ وَلكِن رَّسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّين میں آنحضرت صلی اللّہ علیہ وسلم کے دو مرتبے اور مقام بیان فرماتے ہیں۔اول رسول اللہ۔اور دوم خاتم النبیین۔رسالت کو لوگ بالعموم جانتے تھے۔لیکن اس کے با وجود اللہ تعالی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کی عام شان یوں بیان فرمائی ہے۔هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولاً مِنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمُ التِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَ إِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَل مبين (سورۃ جمعہ ) اس آیت میں اللہ تعالے