شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 26 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 26

FY کابل ہو جانے کے بعد الہام الہی کی کیا حاجت رہی۔اور کونسی کی رہ گئی تھی جو الہام سے پوری ہوگی ؟ جواب " الہام مظہر کمالات خفیه دین است نه مثبت کمالات زائده در دین۔چنانچہ اجتہاد مظهر احکام است۔الهام مظهر دقائق است که فهم اکثر مردم از ان کوتاه است یا (مکتوبات مجدد الف ثانی جلد مکتوب 2 منا ) آپ جواب میں فرماتے ہیں۔الہام دین کے مخفی کمالات کو ظاہر کرنے والا ہے۔دین میں کمالات زائد کرنے والا نہیں جس طرح اجتہاد احکام کو ظاہر کرنے والا ہے اسی طرح الہام ان اسرار و خواہش کو ظاہر کرنے والا ہے جن کے سمجھنے سے اکثر لوگوں کے فہم قاصر ہیں۔مجدد الف ثانی کے نزدیک کمالات نبوی کے حصول کا امکان پھر مجدد صاحب موصوف فرماتے ہیں :- حصول کمالات نبوت مرتا بعان را بطریق تبعیت و وراثت بعد از بعثت خاتم الرسل علیہ وعلى جميع الانبياء والرسل الصلوات والتحيات منافی خاتمیت او نیست۔فلا تكن من الممترين " یعنی خاتم الرسل حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے بعد آپ کے متبعین کا آپ کی پیروی اور وراثت کے طور پر دینی خلقی طور پر ) کمالات نبوت کا حاصل کرنا آپ کے خاتم الرسل ہونے کے منافی نہیں۔لہذا اسے مخاطب ! تو شک کرنے والوں میں سے نہ ہو۔(مکتوبات جلد مکتوب (۳۵ (۲۳۲) ا