شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 256 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 256

۲۵۶ عه قاعدہ کے خلاف محاورات زبان عربی میں سے کوئی مثال پیش نہیں کی جا سکتی۔ہمیں اس قاعدہ کے خلاف مثال پیش کرنے والے کا تہ دل سے ممنون ہوں گا۔اور اپنا اعلان واپس لے لوں گا۔مگر کیا اہل مسلم اصحاب میں سے کوئی ایسی مثال پیش کرنے کی جرات کر سکتا ہے ؟ مجھے یقین ہے ہر گرہ نہیں، ہرگزہ نہیں ، ہرگز نہیں۔کیونکہ میرا یہ دعوی خدا کے فضل سے تحقیق کی ایک مضبوط چٹان پر مبنی ہے۔اس اصل کے مطابق تخاتم النبیین کا لقب جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کر دیا گیا ہے اور جو تمام انبیاء کرام علیہم السلام پر آپ کی فضلیت تامہ پر داتی ہے۔صرف اسی وجہ سے دلی ہے کہ خاتم النبیین کے حقیقی منی اپنی تاثیر اور ان مضہ سے دوسرے کو نبوت کے مقام پر فائز کرنے والانہی اس جگہ چسپاں ہیں۔خاتم نہیں کے معنی محض آخری نبی تو بالذات افضلیت کو نہیں چاہتے۔جیسا کہ مولنا محمد قاسم صاحب مناظرہ عجیبہ علم میں فرماتے ہیں :- و تاخر زمانی افضلیت کے لئے موضوع نہیں۔افضلیت کو مستلزم نہیں۔افضلیت سے اس کو بالذات کچھ علاقہ نہیں " پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ خاتم النبيين بمعنى افضل النّبيين بھی ہیں۔اس لئے خاتم النبین کے حقیقی معن اپنی تاثیر سے دوسروں کو مقام نبوت پر عہ کتاب ہذا کے دو ایڈیشن اس سے پہلے شائع ہو چکے ہیں یہ میرا ایڈیشن ہے اسوقت تک کوئی عالم میرے بیان کہ وہ قاعدہ کے خلاف کوئی مثال پیش نہیں کر سکا۔منہ۔قالات التلسلام ،