شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 204 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 204

۲۰۴ یعنی اسے انسان انیکی کی راہ میں یعنی آنحضرت الہ علیہ وسلم کی امت میں کوئی ایسی خدمت بجالا کہ تجھے اُمت کے اندر نبوست مل جائے۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ علی اسلام نے خاتم النبیین کے یہ معنے کئے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وقت کی پیروی کمالات نبوت بخشتی ہے۔اور آپ کی توجہ روحانی بی تراش ہے۔بالکل اسی طرح حضرت ہو لینا جلال الدین رومی علیہ الرحمہ نے آپ کو ایسا صانع قرار دیا ہے جس پر صنعت انتہائی کمال کو پہنچ گئی ہے اور میں کی شریعیت کی پیروی سے اُمت کے اندر نبوت مل سکتی ہے۔خاتم انبیین کے مئی "نیوں کی زینت سے غیراحمد علماء کا نگار مولوی محمد ادریس صاحب شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ اور مولوی حمد شفیع صاحب دیوبندی کو اس بات پر شدت سے اصرار ہے کہ خاتم الانبیاء کے معنی آخری نبی حقیقی معنے ہیں۔لہذا اس کے معنی نبیوں کی زینت نہیں ہو سکتے۔مولوی محمد ادریس صاحب کو تو صرف انکار پر اصرار ہے مگر مولوی محمد شفیع صاحب دیو بندی تو ان معنوں کو قرآن پر افتراء قرار دیتے ہیں۔رختم النبوة في القرآن ۵۳) پھر صفحه ۴۰۴ پر لکھتے ہیں :- غرض کوئی جاہل سے جاہل بھی اس قسم کی تحریفات ماننے پر تیار نہیں ہو سکتا "