شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 136 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 136

کے لئے مامور کئے گئے ہیں۔اور خدا تعالیٰ نے آپ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فیض سے نبی اور رسول کے لقب سے ملقب فرمایا ہے۔ان امور کے اعلان میں ہرگز کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔پس آپ کا دعوی بلحاظ اصلی حقیقت شروع سے ایک ہی رہا ہے۔بلحاظ کیفیت و حقیقت اس میں قطعاً کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔در حقیقت محدثیت نبوت سے اللہ مشابہت رکھتی ہے اور اس کے ساتھ ماموریت اشتر اوراس کا دعوی مل کر کاملی اتنی ہی کے دعوئی کے مترادف تھا۔کیونکہ محض محدث میں ماموریتیا کی جز کی کمی ہوتی ہے۔اسی لئے حضرت بی محمود ایالت لام نے اشتہار ایک لطی کا۔ازالہ میں فرمایا ہے :- جس جس جگہ میں نے نبوت یا رسالت سے انکار کیا ہے صرف ان معنوں سے کیا ہے کہ یکیں مستقل طور پر کوئی شریعیت لانیوالا نہیں ہوں۔اور نہ مستقل طور پر نبی ہوں۔مگر ان معنوں سے کہ میں نے اپنے ریول مقتداء سے باطنی فیوض حاصل کر کے اور اپنے لئے اس کا نام پاکر اس کے واسطہ سے خدا کی طرف سے علم غیب پایا ہے رسول اور نبی ہوں مگر اخیر کی جدید شرعیت کے۔اس طور کا نبی کہلانے سے ہیں نے کبھی انکار نہیں کیا " نبوت کی معرفی حقیقت ! نبوت در رسالت کی عوام علماء کے نزدیک عرفی حقیقت یہ ہے کہ رسول اور نبی ایسے شخص کو کہتے ہیں جو خدا تعالیٰ کی طرف سے شریعت جدیدہ لائے جوخدا