شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 105
۱۰۵ مجھ سے یہ بحث کر رہے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سی سم کا کوئی نبی نہیں آسکتا۔اور کوئی امتی مقام نبوت نہیں پا سکتا مگر میں حیران ہوں کہ کہتے آپ کچھ ہیں اور عمل آپ کا کچھ اور ہے۔خدا تعالیٰ کے حضور پانچ وقت نماز میں تو آپ دُعا کرتے ہیں کہ خدایا ! امت میں نبی بھیج۔اور مجھ سے آپ یہ بحث کر رہے ہیں کہ اب اتی بنی بھی نہیں آسکتا۔مولوی صاحب جھنجھلا کر فرمانے لگے کہ میں ایسا کب کرتا ہوں۔اس پر میں نے کہا۔کرتی ! ذرا وہ درود شریف تو پڑھ کر سنائیں جو آپ نماز میں پڑھا کرتے ہیں میرے کہنے پر مولوی صاب نے یوں درود شریف پڑھا :- اللهمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى إِلِى إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مجِيدٌ - اللهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمد كَمَا بَارَكتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔پھر میں نے مولوی صاحب سے اس کا ترجمہ کرایا اور پوچھا کہ مولوی صاحب ! وہ رحمتیں ور کریتی و آل محمد صل للہ علیہ وسلم کے لئے آپ طلب کرتے ہیں، آیا دہ دہی اہمیتیں اور برکتیں ہیں جو آل ابراہیم کوئی نھیں مولوی صاحب نے فرمایا۔ہاں ٹھیک رہی ہیں۔میں نے کہا۔تو مکرم مولوی صاحب ! ان رحمتوں اور برکتوں میں تو نبوت بھی شامل ہے جو آپ آل محمد کے لئے طلب کرتے ہیں۔اور اسی طرح اهدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِيْنَ الْعَمتَ ی کمر کی دعا کے ذریعہ وہ سب انعامات طلب کئے جاتے ہیں جو منم علیہ لوگوں