شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 82 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 82

사 کو صفحہ حیات سے محو نہیں کر سکتیں کوئی بلند مرتبہ شخصیت ہی ان مصائب کا خاتمہ کرسکتی ہے۔اور اس شعر می ہیں نے اسی کو مخاطب کیا ہے - باز در عالم بسیار ایام صلح جنگجوئیان را بده پیغام صلح اسکاتیب اقبال جلد اصفحہ ۴۶۰ تا ۴۶۴) کہ پھر دنیا میں صلح کے ایام لا۔اور جنگجو توموں کو ضلع کا پیغام دے۔پھر دمکاتیب اقبال جلد ا صفحہ اہم میں لکھتے ہیں : کاش که مولان نظامی کی دعا اس زمانے میں مقبول ہو اور رسول اللہ مسلم پھر تشریف لائیں اور ہندی مسلمانوں پر اپنا دین بے نقاب کریں " یہ ضرورت نبوت کے قائل ہونے کا علامہ اقبال جیسے آدمی کی طرف سے واضح اعتراف ہے۔اُن کے نزدیک دنیا میں روحانی انقلاب پیدا کرنا علماء کے بس کی بات نہیں کیونکہ اپنے زمانہ کے علماء کی حالت کا نقشہ وہ یوں کھینچتے ہیں : مولوی بیگانه از اعجاز عشق و ناشناس نغمہ ہائے ساز عشق (اسرار و رموزه مت) مولوی عشق کے معجزہ سے بیگانہ ہے عشق کے ساز کے نغموں سے نا شناس ہے۔واعظوں شیوخ اور صوفیاء کا حال دگر گوں یوں بیان کرتے ہیں 2 شیخ در عشق بتاں اسلام باخت رشته تسبیح را ز نار ساخت اسراله در موز چیک ) شیخ نے بتان مجازی کے عشق میں اسلام کو ہار دیا ہے۔اور سبیح کے رشتہ