شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 199 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 199

144 4 میں پہلے بتا چکا ہوں کہ جماعت احمدیہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو تقسیقی معنوں میں خاتم النبیین مانتی ہے اور تمام لازمی عنوں میں بھی خاتم النبیین مانتی ہے۔اس قرات کے حقیقی معنوں کے ساتھ تمام نبیوں کو ختم کرنے والے مجازی منے تو جمع نہیں ہو سکتے۔البتہ جیسا کہ پہلے بیان کر چکا ہوں بدلالت التزامی تمام شارع اور مستقل نبیوں کو ختم کرنے والے معنی بطور لازمی معنوں کے جمع ہو جاتے ہیں۔میں بتا چکا ہوں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خاتمیت زمانی کا مفہوم کئی بزرگان ملت نے یہی قرار دیا ہے۔لیکن جو لوگ پیر فہوم قرار نہ دیں، اُن کو خاتم النبیین کی قرات کے لحاظ سے تمام نبیوں کو ختم کرنے والے معنے کرنے پر یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بلحاظ حقیقت تنویہ کے حقیقی خاتم النبیستین نہیں مانتے۔کیونکہ خستم مصدر کے معنے ختم کہ نا محض مجازی ہیں۔اور خاتیم یعنی ختم کرنے والا معنی با لذات افضلیت بر انبیاء کے متقاضی نہیں۔افضلیت بر انبیاء تو حقیقی معنوں کو لازم ہے۔غیر احمدی علماء کے معنوں کا مفاد ہ نیز اگر غیر احمدی علماء اس قرآت کے منے تمام نبیوں کو ختم کرنے والا قرار دیں اور خاتم النبین بفتح تار کی قرأت کے معنے محض " آخری نبی کریں تو ان دونوں معنوں کا مفاد یہ ہوتا ہے کہ یہ معنے مسیح نبی اللہ کی آمد کی پیش گوئی کو جھٹلانے کے مترادف ہیں۔کیونکہ ان دونوں قراتوں کا مشترک مفاد یہ ہے کہ کوئی نبی بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ظاہر نہیں ہو سکتا۔نہ پہلا اور نہ