شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 192 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 192

۱۹۲ الاخرى ان رَسُولَنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا كَانَ خَاتَمَ النَّبِيِّينَ كَانَ أَفْضَلَ الْأَنْبِياءِ عَلَيْهِمُ الصَّلَوَاتُ و السلام " تغییر کبیر جلده مال مصری ) یعنی تم دیکھتے نہیں کہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ خاتم النبیین ہیں اس لئے آپ سب نبیوں سے افضل ہیں۔محققین علماء اور ائمہ کو کبھی اپنی بات کی غلطی ظاہر ہو جانے پر اس سے رجوع کرتے ہیں تامل نہیں ہوا۔میں امید کرتا ہوں کہ مولوی محمد شفیع صاحب اور مولوی محتد اور میں صاحب بھی اپنی شیوہ کو اپنا دستور العمل بنائیں گے۔آب میکہ اس سوال کے مقابلہ میں ان علماء کے سامنے صرف دو راستے کھلے ہیں۔راه اول یہ ہے کہ وہ مفردات راغب کے مختصر کے حقیقی معنے تاثیر السی کے مطابق خاتم النبیین کے حقیقی معنے جامع جمیع کمالات انبیاء اور نبوت ہیں انتہائی مقام پر پہنچے ہوئے اور اپنی تاثیر و افاضہ میں تمام نبیوں میں سے کامل فرد تسلیم کر لیں۔آپ کے افاضہ کا کمال چاہتا ہے کہ آپ کی پیروی میں آپ کا امتی آپ کی طبیعت میں مقام نبوت پاسکتا ہو۔کیونکہ ولایت کا مقام تو سابقہ انبیاء کے افاضہ سے بھی مل سکتا تھا۔کیونکہ ہر ایک اُن میں سے خاتم الاولیاء تھا۔اگر یہ معنے وہ اختیار کرنے کے لئے تیار ہوں تو اُن پر واضح ہو کہ ان حقیقی معنوں کے ساتھ آخری نبی کے معنی بھی بطور لازم معنی کے اس مفہوم میں جمع ہو سکتے ہیں۔کہ آپ آخری شارع اور آخری مستقل نبی ہیں۔لیکن اگر وہ یہ راستہ رشان خاتم النبيين