سوانح فضل عمر (جلد پنجم)

by Other Authors

Page 369 of 643

سوانح فضل عمر (جلد پنجم) — Page 369

325 آنکھ کھلی تو میرے بڑے بھائی صاحب کا سرصرف سرشانوں تک میرے تکیہ پر تھا پہلے تو میں دیکھتی رہی دیکھتی رہی مگر جب وہ کیفیت دُور ہوگئی تو ڈر کر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو پکارا اور کہا میں نے اس طرح دیکھا ہے آپ نے فرمایا یہ کشف تھا ڈرو نہیں بہت مبارک خواب اور کشف ہے۔میں اوپر کے صحن میں کھڑی دیکھ رہی تھی خواب میں۔