سوانح فضل عمر (جلد پنجم) — Page 309
پارک ہاؤس کوئٹہ میں حضور کا خطاب کرسیوں پر مسٹر بشیر احمد ایس پی کوئٹہ، نواب دو دا خاں اور مسٹر عبدالرشید خاں ریونیو کمشنر کوئٹے ہیں ( جون 1948 ء ) حضرت مصلح موعود رتن باغ لاہور میں مکرم عبدالشکور کرے صاحب (جرمن نو مسلم ) کے اعزاز میں دی گئی دعوت میں تشریف فرما ہیں۔(1949ء)