سوانح فضل عمر (جلد پنجم) — Page 460
401 حضرت سیدہ مریم صدیقہ ام متین صاحبہ بنت حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب نکاح ۳۰ ستمبر ۱۹۳۵ء وفات ۳۔نومبر ۱۹۹۹ء محترمہ صاحبزادی امتہ المتین صاحبه حضرت سیدہ بشری بیگم' مہر آیا صاحبہ ولادت ۳۱۔دسمبر ۱۹۳۶ء بنت مکرم سید عزیز اللہ شاہ صاحب نکاح ۲۴۔جولائی ۱۹۴۴ ء وفات ۲۲ مئی ۱۹۹۷ء