سوانح فضل عمر (جلد چہارم) — Page 544
۵۴۴ مجلس مشاورت کا با قاعدہ آغاز توسیع مسجد اقصیٰ قادیان لجنہ اماءاللہ کی تنظیم شدهی یافتنه ارتداد کا مقابله پہلا سفر یورپ۔بنیاد مسجد فضل لندن اجراء دار القضاء قیام مشن انڈو نیشیا احمدی مستورات کے جلسہ سالانہ کا آغاز اجر اور سالہ مصباح سيرة النبي الیہ کے جلسوں کی شاندار سکیم کا آغاز سیاسی و اقتصادی بہبود کے لئے عظیم الشان پروگرام کا آغاز نصرت گرلز سکول کا اجراء جامعہ احمدیہ آل انڈیا کشمیر کمیٹی کا قیام اور اس کی صدارت ایک عظیم منصوبہ۔تحریک جدید - کا آغاز مجلس خدام الاحمدیہ ، مجلس اطفال الاحمدیہ کا قیام خلافت جوبلی کی عظیم الشان تقریب شکر و امتنان ہجری شمسی تقویم کا آغاز مجلس انصار اللہ کا قیام دعوی مصلح موعود۔ہوشیار پور لدھیانہ دہلی اور لاہور کے شاندار جلسے تعلیم الاسلام کالج کا احیاء شملہ کانفرنس کے نام اہم پیغام فضل عمر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا قیام حفاظت مرکز کا عظیم کار نامہ ۱۹۲۱ء ۴۱۹۲۳ ۱۹۲۳ء ۱۹۲۴ء ۶۱۹۲۴ ۴۱۹۲۵ ۱۹۲۵ء ۱۹۲۷ء ۶۱۹۲۷ ۱۹۲۸ء ۱۹۲۸ء ۱۹۳۱ء ١٩٣٩ء ۱۹۴۰ء ۱۹۴۰ء ۶۱۹۴۴ ۱۹۴۴ء ۱۹۴۴ء ۱۹۴۵ء ۱۹۴۶ء