سوانح فضل عمر (جلد چہارم) — Page 498
مونم ” خلیفہ خدا بنایا کرتا ہے۔اگر ساری دنیا مل کر خلافت کو تو ڑنا چاہیے اور کسی ایسے شخص کو خلیفہ بنانا چاہے جس پر خدا راضی نہیں تو اللہ تعالیٰ اس کو اور اس کے سارے خاندان کو اس طرح پیس ڈالے گا جس طرح چکی میں دانے پیس ڈالے جاتے ہیں۔" (مصلح موعود)