سوانح فضل عمر (جلد چہارم)

by Other Authors

Page 131 of 554

سوانح فضل عمر (جلد چہارم) — Page 131

۔میاں بیوی کے ایک دوسرے کے والدین کے متعلق فرائض۔میاں بیوی کے حقوق تربیت اولاد کے متعلق ، میاں بیوی کے حقوق خاندان کے افراد کے درینہ کے لحاظ سے۔۲۴۔آقا اور نوکر کے تعلقات ۲۵ تجارتی لین دین اور قرضہ کی ذمہ داریاں اور جائدادوں کے تلف ہونے کی صورت میں اور دیوالیہ ہونے کی صورت میں ہر فریق کی ذمہ داری ۲۶۔جہاد ۲۷ حفظان صحت جسمانی -۲۸- حفظان صحت بحیثیت ماحول ۲۹۔محنت کی عادت اور وقت کی پابندی ۳۰۔تبلیغ اور اس کی اہمیت ۳۱۔چندہ اور اس کی اہمیت ۳۲۔احمدیت میں ہندوستان اور پاکستان کی خاص اہمیت ۳۳۔زندگی وقف کرنے کی اہمیت۔تیسرا سلسلہ :۱۔تاریخ مذہب قبل تاریخ ۲۔تاریخ ہند و مذهب بزمانه تاریخ ۳- تاریخ بدھ مت -۴ تاریخ زرتشت ۵- تاریخ مصلحین غیر معروف ارسطو، کنفیوشس و غیره تاریخ دنیا قبل از تاریخ ۷۔تاریخ عرب قبل از تاریخ ۸- تاریخ هند قبل از تاریخ ۹ تاریخ علاقه جات پاکستان قبل از تاریخ ۱۰ تاریخ شمالی افریقہ قبل مسیح۔تاریخ یونان قبل تیسری صدی مسیحی -۱۲ تاریخ ایران قبل بادشاہان مید و فارس ۱۳ تاریخ ایران بعد بادشاہان مید و فارس تا زمانه عمر ۶ ۱۴- سیره نبوی (اس کی ضرورت میری سیرت سے پوری ہو چکی ہے۔۱۵- تواریخ خلفاء - ۱۶۔سیرۃ حضرت مسیح موعود علیہ السلام - ۱۷۔تاریخ احمدیت بزمانہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۸۔سیرت حضرت خلیفہ اول -۱۹ تاریخ احمدیت (خلافت اولی) ۲۰۔تاریخ احمدیت خلافتِ ثانیہ ۲۱ تاریخ احمدیت افغانستان -۲۲ تاریخ احمدیت صحابه مسیح موعود ۲۳- تاریخ اکابر صحابه رسول کریم میلی لی لی لیلی - ۲۴ تاریخ اکابر اصحاب حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۵- تاریخ صحابیات رسول کریم ملی ۲۶ تاریخ صحابیات حضرت مسیح موعود علیہ السلام - ۲۷۔تاریخ ہند بزمانہ اسلام تین حصوں میں۔الف۔افغانوں سے پہلے زمانہ کی۔ب۔افغانوں کے زمانہ کی۔ج۔مغلیہ زمانہ کی ۲۸۔مبلغین اسلام ہندوستان ۲۹ سوانح صوفیائے کرام -۳۰ تاریخ اسلام اور یورپ ۳۱۔تاریخ عرب از چهارم صدی ہجری - ۳۲- تاریخ اشاعت اسلام مغربی افریقہ ۳۳ تاریخ ایسے سینیا - ۳۴ تاریخ افریقہ وسطی و جنوبی گزشتہ ہزار سال کی۔۳۵۔تاریخ روما۔