سوانح فضل عمر (جلد چہارم)

by Other Authors

Page 472 of 554

سوانح فضل عمر (جلد چہارم) — Page 472

۴۷۲ تصانیف / مضامین اتقاریر حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد لمصلح الموعود خلیفة المسیح الثاني حضرت مصلح موعود کی تصانیف /مضامین و تقاریر کی بعض فہرستیں اس سے قبل سلسلہ کے اخبارات و رسائل میں شائع ہو چکی ہیں۔مندرجہ ذیل فہرست مکرم بشارت احمد صاحب صابر کار کن فضل عمر فاؤنڈیشن نے بڑی احتیاط توجہ اور تحقیق کے بعد تیار کی ہے تاہم ابھی تحقیق کا یہ سلسلہ جاری ہے۔اس وجہ سے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ فہرست مکمل ہو چکی ہے۔١٩٠٦ء چشمہ تو حید یعنی شرک کی تردید ( تقریر جلسه سالانه ) ۱۹۰۷ء محبت الہی۔۱۹۰۸ء * صادقوں کی روشنی کو کون دور کر سکتا ہے ( پہلی تصنیف) ١٩٠٩ء * ہم کس طرح کامیاب ہو سکتے ہیں ( تقریر جلسه سالانه ) نجات (اول) دین حق ١٩١٠ء نجات ( دوم ) * +1911 فرعون موسیٰ مسلمان وہی ہے جو سب ماموروں کو مانے من انصاری الی الله ؟ پہاڑی وعظ گوشت خوری * مدارج تقویٰ ( تقریر جلسه سالانه ) ۱۹۱۲ء * جواب اشتہار غلام سرور کانپوری * خدا کے فرستادہ پر ایمان لاؤ ١٩١٣ء دس دلائل ہستی باری تعالی اخبار الفضل“ کا پر اسکیٹس تصدیق اسیح (مجموعه مضامین)