سوانح فضل عمر (جلد سوم) — Page 10
کوئی آدمی اپنے کام کے متعلق آپ رائے نہیں لگا سکتا اور حقیقت یہ ہے کہ اس کی زندگی میں بھی اس کے وسیع کام کے متعلق فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔میرا کام تمام جماعت سے تعلق رکھتا ہے جو ایک جگہ نہیں ایک ملک میں نہیں بلکہ براعظموں میں پھیلی ہوتی ہے۔اس کا اندازہ نہ میں لگا سکتا ہوں اور نہ کوئی اور اس وقت لگا سکتا ہے۔اس کا اندازہ کئی نسلوں کے بعد قومیں کریں گی " مصلح موعود ) الفضال ارمتى ۱۹۲۶ -