سوانح فضل عمر (جلد دوم) — Page 148
کی ضرورت نہیں۔اصولی قاعدہ بنا دیا جائے ہے۔ریزولیوشن نمبر ۲۰۰ م صدر انجین احمدیہ پاکستان) صدر انجین احمدیہ کے جو کارکن نیشن لینا اختیار کرتے تھے اگر وہ دورانِ ملازمت فوت ہو جاتے تو قواعد کے مطابق ان کے ورثاء کو صرف کارکن کا جمع شدہ پراویڈنٹ فنڈ ملت تھا۔حضور نے ورثاء کی امداد کا خیال کرتے ہوئے یہ قاعدہ بنانے کا ارشاد فرمایا:۔صدر انجمن کا جو کارکن دوران ملازمت فوت ہو جائے۔اُسے پراویڈنٹ فنڈ پورا یعنی انجمن کے حصہ سمیت ملے اور جو زندگی میں پینشن لیں۔انہیں پینشن ملے یہ د ریز و لیوشن نمبر ی صدر انجمن احمدیة ریزولیوشن ۴ ۴ کارکنان کو سلسلہ کے کاموں کے سلسلہ میں باہر بھی جانا پڑتا ہے۔ان کے اہل وعیال کی خبر گیری کے لئے یہ قاعدہ بنوایا :- " جب کسی صیغہ کی طرف سے کوئی کارکن یا غیر کا رکن باہر بھجوایا جائے تو اس صیغہ کا فرض ہوگا کہ صدر محلہ کے ذریعہ سے براہِ راست ایسے کارکن یا کارکنوں کے اہل وعیال کا پرسان حال رہے اور اس بات کا خیال رکھے کہ ایسے باہر جانے والے کارکن کی غیر حاضری میں کسی قسم کی تکلیف نہ ہویا ز قواعد صد را نمین احمدیہ ایڈیشن شاء قاعدہ نمبر ہے ، صدر انجمن احمدیہ نے حسب ذیل قاعدہ منظور کر کے جب حضرت المصلح الموعود کے حضور بغرض منظور ی پیش کیا۔کہ اگر کسی قاعدہ کی تشریح میں اختلاف ہو تو ناظر اعلیٰ کی تشریح اس وقت تک کہ صدرہ امین احمدیہ کوئی فیصلہ صادر نہ کرے۔آڈیٹر کے لئے واجب التعمیل ہوگی۔حضور نے اس قاعدہ کو نا منظور کرتے ہوئے ارشاد فرمایا :- اس صورت میں آڈیٹر کی کوئی حیثیت نہیں رہتی۔" کسی نجی ملازم نے شکایت کی کہ اسے مالک نے بلا نوٹ الگ کر دیا ہے۔اس پر