سوانح فضل عمر (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 343 of 389

سوانح فضل عمر (جلد دوم) — Page 343

اس وقت مسلمانوں کی حالت کیوں خراب ہے وہ دن بدن دیتا کو کیوں چھوڑ رہے ہیں اس لئے کہ جب وہ بچہ تھے تو ماؤں سے انہیں دین کی تعلیم نہیں ملی اور جب مدارس میں گئے تو پھر تو د برت کی صدائیں کان میں آنے لگیں۔۔۔۔۔۔اور پھر فرماتے ہیں :۔رالفضل و ارجون ۱۹۱۳ علا) جو ماں اپنے بچے کو صبح کے وقت نہیں اُٹھانے دیتی اور اس کی نیند کو نماز سے افضل سمجھتی ہے۔جو روزہ سے اُسے اس لئے رکھتی۔ہے کہ لڑکے کو تکلیف نہ ہو۔جو اپنے بچے کے کان میں قرآن شریف کی مبارک آواز کبھی نہیں پہنچاتی۔جس کی زبان پر اسلام کا نام بھی کبھی نہیں آتا۔اگر اس کی اولاد دین سے بے بہرہ رہے تو اس میں کیا تعجب ہے۔اس پہ حیرت کی کیا وجہ ہے۔بلکہ اس کا بچہ دیندار ہو تو ایک غیر معمولی بات ہے " لٹھ الفضل ۱۹ جون ۱۹۱۳ء) لیکن اس خستہ حالت کی اصل ذمہ دار عورت نہیں تھی بلکہ اس صورتِ حال کے اصل ذمہ دار مرد تھے۔جنہوں نے مناسب رنگ میں اپنی عورتوں کی طرف توجہ کرنے کی بجائے ایک غیر اسلامی جابرانہ رویہ اختیار کئے رکھا۔اس ضمن میں آپ نے فرمایا :- " مرد عورتوں کی غلطی پر اللہ سے کہ مارنے پر تو تیار ہو جاتے ہیں لیکن ان کی اصلاح کی فکر بالکل نہیں کرتے حالانکہ ان کی اصلاح کی ذمہ داری خدا نے ان پر رکھی تھی اور اب عورتوں کی گری ہوئی حالت اور نئی نسلوں کی دین سے بے تعلقی کے یہی ذمہ اللہ ر الفضل 19 جون ۱۹۱۳) ہیں۔عورت کا منصہ کب آپکے اپنے الفاظ میں سلسلہ میں جب آپ مسند خلافت پر متمکن ہوئے تو پہلے جلسہ سالانہ کے موقع پر