سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 87
AL کی آمد پر بڑھاپے اور کمزوری کے باوجود احتراما اُٹھ کر کھڑی ہو جاتی تھی۔یہاں یہ ذکر بے محل نہ ہوگا کہ حضرت مرزا صاحب کو اللہ تعالٰی نے یہ دو فی العام فرمایا تھا: تانی آئی۔یہ الہام مدت تک دشمنوں کی تضحیک کا موجب بنا رہا اور اس وقت اس کے معنے دنیا پر کھلے جب کہ آپ کی یہی بھاوج جو آپ کے بچوں کی تائی تھیں، آپ کی زندگی میں ایمان سے حروم رہ کر آپ کے بچے کے ہاتھ پر اس حیثیت سے سلسلہ میں داخل ہوئیں کہ قادیان کی گلی گلی میں تائی آئی کا شور مچ گیا۔